-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
امریکہ جرائم پیشہ نیتن یاہو کو بچانا چاہتا ہے؛ حماس
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱فلسطین کی تحریک حماس نے کہا ہے کہ امریکہ صہیونی وزیر اعظم کے جرائم پر پردہ ڈال کر ان کو دباؤ سے باہر نکالنا چاہتا ہے۔
-
اسرائيلی فوج کے اہم ترین ریسرچ سینٹر پر ایرانی میزائلوں کے دقیق حملے کا اعتراف، بڑی تباہی مچی ہے ، صیہونی عہدہ دار
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۸اسرائیلی فوج کے اہم ترین سپورٹ اینڈ سیکورٹی سینٹر، "وائزمین انسٹی ٹیوٹ آف سائںس" کے چیئرمین الون حین نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی میزائلوں نے جنوبی تل ابیب ميں واقع اسرائیل کے اس اہم ترین سائنسی تحقیقاتی مرکزکو پوری دقت سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ترکی الفیصل: ... تو امریکہ اسرائیل کے ڈیمونا پر بمباری کرتا
Jun ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۴سعودی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ اگر ہم ایک منصفانہ دنیا میں زندگی گزار رہے ہوتے تو ایران کے بجائے ڈیمونا کی جوہری تنصیبات اور اسرائیل کے دیگر مقامات پر بمباری کرنی چاہیئے تھی۔
-
ایران کو فتح مبارک، یمنیوں کا ملین مارچ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۳:۴۱صنعا ميں یمنی عوام نے صیہونی حکومت اور امریکا کی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی فتح کا جشن منانے کے لئے ملین مارچ کیا
-
شیخ نعیم قاسم: جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ ایران نے 12 روزہ جنگ میں دشمن کے تمام اہداف ناکام بنا دیے، جنگ بندی دراصل ایران کی فتح کا اعلان ہے۔
-
اسرائیل کو ایران کے مقابلے میں سخت ہزیمت اٹھانا پڑی ہے، صیہونی سروے رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۶ایران کے مقابلے اسرائیل کی ذلت امیز شکست کے بعدصہیونی عوام حماس کے ساتھ بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔
-
غزہ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار، رپورٹ
Jun ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵غزہ کی جنگ اور ایران کے حملوں کی وجہ سے اسرائیل اندرونی طور پر شدید بحران کا شکار ہوا ہے اور سیاحت سمیت اس کے اہم شعبے رو بزوال ہیں۔
-
ایرانی قوم نے امریکہ اور اس کی اولاد کو گھٹنے پر لا دیا ، محبوبہ مفتی
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور کشمیر کی دوسری بڑی جماعت کی صدر نے ایران کی قیادت،مسلح افواج اور عوام کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
نئی دہلی میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج
Jun ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فلسطین حامی تنظیموں نے غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کیا۔