-
سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ستائیس بائیس کو صیہونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔
-
غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 23400 سے زائد ہوگئی
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
-
حماس کے خلاف اسرائیل کا نیا پروپیگینڈا
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۸حماس نے قطر کے نئے اقدام سے متعلق اسرائیلی میڈیا کے دعووں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵غزہ میں صیہونی فوجیوں کے جاری حملوں میں دو اور صحافی شہید ہوگئے اور غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو چودہ صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، چوبیس گھنٹے میں 147 فلسطینی شہید اور 243 زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے حملوں میں مزید فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی وحشيگری کی بابت ڈبلیو ایچ او کا سخت انتباہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۴عالمی ادارہ صحت نے غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں میں طبی مراکز اور اسپتالوں پر صیہونی حملوں کے ابتر نتائج اور فلسطینی بچوں کی اموات پر سخت خبردار کیا ہے۔