-
عالمی ادارہ صحت: غزہ میں حفظان صحت کا نظام پوری طرح بکھر رہا ہے
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲عالمی ادارہ صحت نے غزہ کے حفظان صحت کے نظام کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے صورت حال کو ناگفتہ بہ قرار دیا ہے۔
-
کلیسا پر صیہونی فوج کی بمباری کی پاپ کی جانب سے مذمت
Dec ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱پاپ فرانسس نے غزہ ميں واقع چرچ پر صیہونی حکومت کی بمباری پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے طول پکڑنے کی بابت انتباہ، اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے بائيڈن حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ جنگ طول پکڑنے سے امریکہ کو اسرائیل کی حمایت کی زيادہ قیمت چکانی پڑے گی۔
-
حماس: امریکی حکومت، صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے قتل عام میں شریک ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲حماس کے سینئر رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو اکتھر دن گذرنے کے باوجود وہ اپنا کوئی مقصد حاصل نہيں کرسکی ہے۔
-
ابوعبیدہ: غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں مزید 36 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ٹیلیگرام پر ایک پیغام جاری کرکے بتایا ہے کہ اس بریگیڈ کے سپاہیوں نے صیہونی حکومت کے چھتیس فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
-
ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ کی ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۹ایران اور چین کے نائب وزرائے خارجہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال میں حملے فوری طور پر روکے جانے اور پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 12 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۴غزہ میں صیہونی جنگی طیاروں نے ایک اور اسکول پر بمباری کردی۔
-
غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، 10 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۷صیہونی حکومت کی فوج نے غرب اردن کے بعض علاقوں پر یلغار کے ساتھ ہی غزہ کے مختلف علاقوں پر بھی گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں اب تک تقریبا دس افراد شہید اور دسیوں زخمی ہوچکے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: صیہونی حکومت کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرديں گے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ آخرکار دشمن جنگ بندی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں امدادی کارروائیوں کا امکان ختم ہو رہا ہے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۷اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے غزہ کی ابتر صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ ابتر بحرانی صورت حال میں غزہ میں انسان دوستانہ کارروائياں جاری رکھنا مشکل ہو گيا ہے۔