-
صیہونی دہشتگردوں نے غزہ کو پھر تاراج کیا۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵غاصب صیہونی حکومت نے گزشتہ تین روز کے دوران ایک بار پھر اپنی دہشتگردانہ ماہیت کو ظاہر کرتے ہوئے تمام تر بربریت کے ساتھ غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس میں دسیوں فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔ شہید و زخمی ہونے والوں کے درمیان قابل توجہ تعداد خواتین اور بچوں کی بھی ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری، بچوں سمیت مزید 9 فلسطینی شہید
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷صیہونی جارحیت جاری ہے اور مزید 9 فلسطینیوں کے شہید ہونے کے ساتھ ہی شہداء کی تعداد 23 ہو گئی۔
-
غزہ کی وحشیانہ ناکہ بندی، بچوں کی زندگی تباہ کر رہی ہے: رپورٹ
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۶برطانیہ کی ایک غیر سرکاری تنظیم کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی طرف سے فلسطینی سرزمین کی 15 سالہ سخت ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کے ہر پانچ میں سے چار بچے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
-
غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے صیہونی دشمن سے مقابلہ کرنے کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مغربی طاقتیں، مزاحمت کے خلاف متحد ہو گئی ہیں: حماس
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے خبر دی ہے کہ مغربی حکومتیں مزاحمت کو توڑنے کے لیے اپنے علاقائی اتحادی ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے ہاتھوں صیہونی ڈرون طیارے کی تباہی
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۵فلسطینی ذرائع نےغزہ میں صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔ اس درمیان حماس نے غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی طرف سے طاقت کے اظہار کی ناکام کوشش قرار دیا ہے۔
-
آباد ہیں غزہ کے خرابات! ۔ ویڈیو+تصاویر
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۹حالیہ بارہ روزہ جنگ کے دوران قبلۂ اول اور ارض فلسطین کے غاصب صیہونی دشمن نے غزہ پر بمباری کر کے عمارتوں کو تباہ ضرور کیا مگر وہ وہاں کے باشندوں کے فولادی حوصلوں کو شکست نہ دے سکا۔ مکانات کھنڈروں میں تبدیل ہو گئے مگر آج انہیں کھنڈروں سے فلسطینی بچے اور نوجوان دنیا والوں کو عزم، حوصلے اور امید کا سبق دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں پارکور کھیلتے ہوئے غزہ کے نوجوانوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ تصاویر میں غزہ کے خرابات کے درمیان مظلوم مگر شجاع فلسطینیوں کی رہائش اور انکے کنسرٹ کی جھلکیاں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔
-
غزہ کو تباہ و برباد کرنے والے صیہونی دہشتگرد رسوا ہو کر شکست تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲غزہ اور غاصب صیہونی حکومت کے مابین جنگ بندی کے نفاذ کے بعد اب فلسطین کے مقامی ذرائع نے صیہونی دہشتگردی کے باعث غزہ کو پہنچنے والے نقصانات کی ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
-
غزہ؛ گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی بمباری
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۸گزشہ قریب دس روز سے فلسطینی خطے غزہ پر شب و روز کی بنیاد پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ کبھی رات کے سناٹے میں آسمان و زمین سے برسنے والے بموں کے دھماکے خواتین اور بچوں کے دل لرزا دیتے ہیں تو کبھی وقت صبح چڑیوں کی چہچہاہٹ کے دوران دھماکوں کی سماع خراش آوازیں لطافت صبح کا خون کر دیتی ہیں تو کبھی گونجتی اذانوں کے دوران صیہونی دہشتگرد بمباری کر کے حضرتِ رب الرباب کے ساتھ اعلان جنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن شاید انہیں خبر نہیں کہ أ لیس الصبح بقریب؛ صبح عدل نمودار ہونے والی ہے۔