-
فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے؛ جنوبی افریقہ کے صدر کا بیان
Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۴جنوبی افریقہ نے غاصب اسرائیل کی حمایت کے تناظر میں امریکی صدر کے جارحانہ اقدامات اور فیصلوں کے باوجود فلسطینی عوام کی حمایت اور ان سے اظہار ہمدردی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۵سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔
-
فلسطین کے حامی طلباء کے خلاف امریکی یونیورسٹی کا اقدام
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۲امریکا کی میشیگن یونیورسٹی میں فلسطین کے حامی طلبا کو دو سال کے لئے معطل کردیا گیا۔
-
غزہ کے شہداء کی تعداد 47480 سے تجاوز کرگئی
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶غزہ پٹی میں مزید ستائیس شہیدوں کے جنازے اسپتالوں میں منتقل کئے گئے ہیں جس کے بعد شہدائے غزہ کی کل تعداد سینتالیس ہزار چار سو ستاسی ہوگئی ہے۔ صیہونی دہشتگردی کے باعث تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے شہیدوں کی تلاش بدستور جاری ہے۔
-
جنگ غزہ میں تل ابیب کی شکست کا اعتراف؛ صیہونی حکومت کے سابق عہدیدار
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳صیہونی حکومت کے ایک سابق عہدیدار نے جنگ غزہ میں تل ابیب کی واضح شکست کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن میں بڑھتی صیہونی جارحیت، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان حق نے صیہونی حکومت اور تحریک حماس کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے پر دستخط کے باوجود غرب اردن پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
کیا گوگل غزہ کی نسل کشی میں شریک ہے؟
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۲گزشتہ سولہ مہینوں کے دوران غزہ میں ہوئی فلسطینیوں کی نسل کشی میں صیہونی حکومت کے ساتھ گوگل کمپنی کے تعاون کا انکشاف ہوا ہے۔
-
غزہ؛ جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے عوام کی واپسی کا سلسلہ جاری+ ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۵غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بےگھر ہونے والے عوام نے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں
-
غزه میں ٹھنڈک معصوم جانوں کی آفت، پناہ گزینوں کی ابتر صورتحال + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷سردی اور بارش کے موسم کے آغاز کے ساتھ ہی غزہ کے جنگ زدہ پناہ گزینوں کی صورتحال مزید نازک ہو گئی ہے۔