-
انداز جہاں: عرب وزرائے خارجہ کی ہزیمت
Jun ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/2
-
اہلِ غزہ سرخرو ہوئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۳جماعت اسلامی پاکستان نے آج پاکستان کے شہر حیدر آباد میں فلسطینی عوام کی حمایت میں ریلی نکالی جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
انداز جہاں: غزہ کا بحران، عالمی ادروں کی بے حسی
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/31
-
غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۰اقوام متحدہ کے بچوں کی نگہداشت کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
انداز جہاں: صیہونی جارحیت کے مقابلے میں یمن کی استقامت
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/29
-
غزہ پٹی پر صیونی جکومت کے تازہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۰غزہ کے مختلف علاقوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ مسلسل جاری ہے جس میں مزید دسیوں فلسطینی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملوں مں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں رہائشی مکانات کو نشانہ بنائے جانے اور بمباری و گولہ باری کئۓ جانے کا سلسلہ جاری ہے
-
غزہ میں غیر اخلاقی جنگ بند کی جائے: اسرائیلی فوجی افسر
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴صہیونی فوج کے سینکڑوں افسروں نے ایک احتجاجی مراسلے پر دستخط کرکے غزہ میں جاری غیر اخلاقی جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں غزہ کے اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری
May ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱عالمی برادری کی خاموشی کے سایے میں اسپتالوں اور پناہ گزیں کیمپوں سمیت غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غزہ میں بدترین انسانی المیہ رونما ہو رہا ہے؛ اقوام متحدہ
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶بین الاقوامی اداروں نے غزہ کے انسانی بحران کی جانب سے سخت انتباہ دیا ہے۔