-
ہندوستان: راہل گاندھی کو سنبھل جانے سے زبردستی روک دیا گیا؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ہندوستان میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ حکومت نے انھیں سنبھل جانے سے زبردستی روکا ہے۔
-
کالعدم ٹی ٹی پی کا سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا اہم سرغنہ رحیم اللہ عرف شاہد عمر افغانستان کے صوبے کنڑ کے علاقے شرنگل میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگیا۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: ہلاکتوں پر حکومت اور پی ٹی آئی کے متضاد بیانات
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۱اسلام آباد کے اسپتالوں میں لائے گئے جاں بحق اور زخمیوں کی فہرست سامنے آ گئی ہے۔
-
پی ٹی آئی کا اگلا لائحہ عمل ؟
Nov ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان سے ملاقات اور کور کمیٹی کی میٹنگ کے بعد اگلا لائحہ عمل بتایا جائے گا۔
-
پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ 3 دہشتگرد ہلاک
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
سنبھل واقعہ کی مذمت، 4 لوگوں کی موت کے بعد حالات کشیدہ ، انٹرنیٹ اور اسکول بند
Nov ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰سنبھل واقعہ میں اب تک 4 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 20 سے زیادہ لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔
-
کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
-
ہندوستان: سنبھل میں شاہی جامع مسجد کے سروے کے دوران پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوان جاں بحق
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۴اترپردیش کے ضلع سنبھل میں مسجد کے سروے کے دوران پیش آئے تشدد کے واقعات میں پولیس کے ذریعے کی گئی فائرنگ میں تین نوجوانوں کی موت ہو گئی ہے۔
-
اردن میں اسرائیل کے سفارت خانے پر حملہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷اردن میں صہیونی سفارت خانے پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۴پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔