-
کشمیر میں ایک عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والی ایک جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
پاکستان: پولیس وین پر فائرنگ سے 4 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۵واردات کے بعد حملہ آور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔
-
عراق، داعش کے حملے میں 33 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۶عراقی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صوبے دیالی میں داعش دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کا خوفناک چہرہ، بیس بال میچ کے دوران فائرنگ، متعدد زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۵امریکی ریاست الاباما میں اسکول بیس بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ میں کئی افراد زخمی ہو گئے جن میں کم از کم ایک شخص کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
-
سمیر جعجع کو لبنانی صدر کا انتباہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸لبنان کے صدر میشل عون نے بیروت کے ناخوشگوار واقعات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے القوات اللبنانیہ کے سربراہ سمیر جعجع کو سخت انتباہ دیا ہے۔
-
لبنان؛ مظاہرین پر فائرنگ کے دہشتگردانہ واقعہ میں کئی گرفتاریاں، صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کا خدشہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۴لبنان کے دارالحکومت بیروت میں جمعرات کو ہونے والی فائرنگ کے بعد جس میں آج جمعے کو سرکاری سطح پر عام سوگ منایا جارہا ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین فائرنگ کا تبادلہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱آذربائیجان کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ آذربائیجان کی فوج اور آرمینیا کے مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لبنان میں عام سوگ، تمام کاروباری مراکز بند
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
بیروت میں حزب اللہ اور تحریک امل کے پرامن مظاہرین پر فائرنگ، متعدد جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸لبنان میں پرامن مظاہرین پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں کم سے کم پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 ہلاک 2 زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۶امریکہ میں فائرنگ کے واقعے میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے، واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔