-
افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے: چین
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کا ذمہ دار امریکہ ہے ۔
-
غزہ کی سرحدوں پرعوامی جد وجہد دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۲فلسطینی گروہوں نےغزہ کی سرحدوں پر عوامی جدو جہد ایک بار پھر شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ریاست انڈیانا میں فائرنگ
Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۲ریاست انڈیانا میں کار بنانے والی ایک امریکی فیکٹری میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد میں مظاہرین پر طالبان کی فائرنگ
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸طالبان کے ایک وفد نے کابل میں افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ، اسکول میں فائرنگ، ایک طالبعلم کی موت
Aug ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶امریکی ریاست نیو میکسیکو کے شہر البوکرکی کے ایک اسکول میں فائرنگ ہوئی جس میں ایک طالبعلم مارا گیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم، ایک جنگجو کی موت
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح تصادم میں ایک جنگجو کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملہ، ایک اہلکار زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کے ایک دستے پر حملے میں کم سے کم ایک سیکورٹی اہلکار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، درجنوں زخمی
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹غاصب صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردی کا منصوبہ ناکام 3 دہشتگرد ہلاک
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے۔
-
کشمیرمیں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے عسکریت پسند جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸وسطی ضلع بڈگام کے موچھو علاقے میں ایک شبانہ مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔