-
امریکہ میں فائرنگ 14 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۱امریکی ریاست انڈیانا ميں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئےہیں ۔
-
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے ایک ہسپتال میں فائرنگ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ہشت گردی کا نہیں بلکہ بظاہرذاتی دشمنی کا نتیجہ دکھائی دیتا ہے۔
-
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام نوجوان کا قتل
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹جارج فلويڈ کی قتل گاہ کے نزدیک ایک اور سیاہ فام نوجوان پولیس کے ہاتھوں دم توڑ گیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، دو بچوں سمیت پانچ ہلاک
Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نہیں رک رہا ہے ہلاکتوں کا سلسلہ ، امریکہ میں پھر فائرنگ
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰امریکی ریاست آلاباما کے سب سے بڑے شہر برمنگھم میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک چار سالہ بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
-
صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۶غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل غرب اردن کے علاقے المغیر میں فلسطینی مظاہرین پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسمطینی زخمی ہوئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۵امریکی ریاست کیلی فورنیا میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں بچہ سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 8 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 6 افراد ہلاک
Mar ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔