-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی سازش ناکام بنادی گئی
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے صدر مقام زاہدان کی مقامی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ اس صوبے میں بدامنی پھیلانے کے لئے مسلح افراد کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوا ہے۔
-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلاڈیلفیا میں فائرنگ، سات افراد زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کی ایک اور مثال، فائرنگ میں سات زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔