-
امریکہ، سولہ افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۰امریکہ میں ایک نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور چودہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کے متعدد واقعات، 22 ہلاک 95 زخمی
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے بیٹے آپس میں الجھے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۶لبنان کے دارالحکومت بیروت کے طریق الجدیدہ علاقے میں ہونے والی مسلح جھڑپوں میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستانی اور چینی افواج کے مابین فائرنگ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲جموں کشمیر کے لداخ میں ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ٹورنٹو میں فائرنگ کا واقعہ ایک ہی گھر کے پانچ افراد ہلاک
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۶کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے قریب ایک گھر میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان و پاکستان کے مابین ایل او سی پر فائرنگ، ایک ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان گولہ باری کے تبادلے کے نتیجے میں ایک فوجی افسر ہلاک ہوا ہے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف احتجاج جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲امریکی ریاست ویسکانسن کے شہر کنوشا میں سیاہ فام امریکی شہری پر پولیس کی فائرنگ کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج جاری ہے۔
-
کشمیر میں فائرنگ، 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بارہمولہ میں مسلح افراد کے حملے میں تین سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ 29 افراد ہلاک 47 زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی فائرنگ کے واقعات میں 29 افراد ہلاک ہو گئے۔