-
امریکہ میں اڑتے فوجی ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۰امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر فائرنگ کا نشانہ بننے کے بعد ایمرجنسی لینڈنگ پر مجبور ہو گیا۔
-
فائرنگ ہونے پر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کو چھوڑا۔ ویڈو
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۳امریکی ذرائع کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا بریفنگ میں مصروف تھے کہ اس دوران انہیں بتایا گیا کہ وائٹ ہاؤس کے ایک بلاک میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے فورا بعد وہ بریفنگ چھوڑ کر چلے گئے تاہم کچھ دیر بعد وہ پریس کانفرنس کے لیے دوبارہ واپس آ گئے۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، ٹرمپ پریس بریفنگ چھوڑ کر چـلے گئے
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۶امریکی صدر کی پریس کانفرنس کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ ہوئی جس کے بعد وائٹ ہاؤس کو سیل کر دیا گیا۔
-
فلسطینی لڑکی کی شہادت
Aug ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۳قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک نوجوان فلسطینی لڑکی شہید ہو گئی۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں ہندوستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ میں طلبی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کر لیا۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنڑول پر فائرنگ سے کشیدگی
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۶ہندوستان و پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران ایک بار پھر کشمیر لائن آف کنڑول پر فائرنگ کی خبریں ہیں۔
-
افغانستان میں بم دھماکوں اور فائرنگ سے 23 افراد جاں بحق
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف صوبوں میں ہونے والے بم دھماکوں اور دہشتگردانہ واقعات میں 23 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان فائرنگ کی خبر ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۹سحر نیوزرپورٹ