-
سعودی عرب میں فائرنگ، 9 ہلاک و زخمی
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲جنوبی سعودی عرب کے علاقے عسیر کی پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے ایک واقعے میں نو افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں فائرنگ اور دھماکہ، 7 فوجی جاں بحق
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۴پاکستان میں رونما ہونے والے 2 واقعات میں 7 فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغانستان، فائرنگ، دھماکوں اور مارٹر حملے میں متعدد ہلاک و زخمی
May ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۳دارالحکومت کابل سمیت افغانستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے.
-
ہندوستان اور چین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
May ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۴ہندوستان اور چین کی بارڈر سیکورٹی فورس کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ، 2 ہندوستانی فوجی مارے گئے
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن آپ سب کو مبارک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال مزدوروں کے حق میں سیمنارز اور ریلیاں منعقد نہیں ہو رہی ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 پاکستانی جاں بحق
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 پاکستانی شہری جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
-
پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان تصادم
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر شمالی وزیرستان میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان، اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی سفیر کی طلبی
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان کی وزارت خارجہ نے پچھلے اڑتالیس گھنٹے میں دوسری بار ہندوستانی ناظم الامور کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پاکستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک کر دئے گئے۔