-
ایران اور پاکستانی وزیراعظم کی جانب سے گوادر ہوٹل پرحملے کی مذمت
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران اورپاکستان کےوزیراعظم نے گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ ایک فلسطینی شہید 30 زخمی
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید اور 30 کو زخمی کردیا۔
-
نیوزی لینڈ کے بعد لندن کی مسجد میں فائرنگ
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴لندن کی سیون کنگ مسجد میں نماز تراویح کے دوران مسلح شخص نے مسجد میں گھسنے کی کوشش جسے وہاں موجود نمازیوں نے ناکام بنا دیا۔
-
امریکی اسکول میں فائرنگ 8 طالب علم زخمی
May ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۸زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ حملہ 60 فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۶صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر ایک بار پھر وحشیانہ طریقے سے فائرنگ کرکے60 فلسطینیون کو زخمی کردیا۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ، ساٹھ افراد ہلاک و زخمی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ساٹھ افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
میکسیکو میں فائرنگ سے 13 افراد ہلاک
Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶میکسیکو میں ایک فیملی پارٹی کے دوران مسلح افراد نے حملہ کر کے خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد کو قتل کر دیا۔
-
طرابلس پر قبضے کیلئے خونریز تصادم 125 ہلاک
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۵لیبیا کے حالات گزشتہ ہفتے اس وقت خراب ہو گئے جب باغی کمانڈرخلیفہ حفتر کے حامیوں نے دارالحکومت پر دھاوا بول دیا تھا ۔
-
امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات، 15 افراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸امریکہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم پندرہ افراد ہلا ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند فورسز میں فائرنگ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱پاک و ہند کی فورسز کے مابین ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر فائرنگ ہوئی ہے۔