-
امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، دو ہلاک آٹھ زخمی
Nov ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۹امریکہ کی مختلف ریاستوں میں فائرنگ کے واقعات میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
امریکا: جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کے بعد ہلچل
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۱امریکا کے شہر نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۲امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: وسیم اختر کا سابق چیف جسٹس کی ریلی پر فائرنگ کی ہدایت دینے کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۹کراچی کے نامزد میئر اور ایم کیوایم کے مرکزی رہنما وسیم اختر نے بارہ مئی دوہزار سات کو الطاف حسین کے حکم پر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی ریلی پر فائرنگ کی ہدایت دینے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
امریکا: فلوریڈاکے نائٹ کلب میں فائرنگ
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والی فائرنگ سےدو افراد ہلاک جب کہ بیس شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ پولیس پر فائرنگ، تین ہلاک چار زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۰امریکی ریاست لوزیانا کے شہر بیٹن روز میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپیں، جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کے ہاتھوں برہان مظفر وانی کی موت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیئیس ہوگئی ہے جبکہ چار سو سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
-
کوئٹہ میں فائرنگ 4 ایف سی اہلکار ہلاک
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں نیم فوجی دستے ایف سی کے چار اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ: مسلح جھڑپ میں دو افراد ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۴امریکہ کی ریاست اوہایو میں موٹرسائیکل سواروں کے دوگروہوں کے درمیان فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ترکی کے سرحدی محافظوں کے ہاتھوں شامی پناہ گزینوں کا قتل
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳ترکی کے سرحدی محافظوں نے شام کے آٹھ پناہ گزینوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔