-
سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے شہر سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۷امریکہ میں اندھا دھند فائرنگ کے ایک اور واقعے نے چودہ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
امریکا: فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم سولہ افراد زخمی
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۷امریکا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم سولہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
شکاگو میں فائرنگ، چھ افراد ہلاک
Nov ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۱امریکہ کے شہر شیکاگو میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں کم سے کم چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ، چار ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۰امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے ایک تازہ واقعے میں چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ کا واقعہ
Nov ۰۵, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴امریکا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۴امریکہ کے مختلف شہروں میں فائرنگ کے واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
ایک اور امریکی شہری تشدد کی بھینٹ چڑھ گیا
Jul ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۱امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور میں ایک مذہبی مرکز میں چاقو سے ہونے والے حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور دو دیگر زخمی ہو گئے-