-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے وفد کا ایران کے ثقافتی ادارے کا دورہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے ماہرین اور سینیئر طلبا کے ایک وفد نے ایران کے ثقافتی فن پاروں اور اعزازات کے ادارے کے دورے کے دوران اس ادارے کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
-
دہلی میں فارسی کے معروف شاعر فردوسی پر سیمینار
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں سعدی خوانی فیسٹیول
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فارسی ادب میں حضرت علی علیہ السلام کی شخصیت
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
دنیا کے سب سے بڑے اردو فیسٹیول "جشن ریختہ" کا رنگا رنگ آغاز
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں دنیا کے سب سے بڑے اردو ادبی اور ثقافتی فیسٹیول "جشن ریختہ" کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
علامہ اقبال پر کتاب کی رونمائی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں فارسی کتب و آثار کی نمائش
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
بیس مہر مطابق 12 اکتوبر یوم حافظ شیرازی
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایرانی کیلینڈر کے حساب سے بیس مہر مطابق بارہ اکتوبر کی تاریخ فارسی شعر و ادب کی عظیم نامور شخصیت خواجہ شمس الدین محمد حافظ شیرازی کے نام سے منسوب ہے۔ حافظ شیرازی 726 ہجری قمری میں ایران کے شہر شیزار میں پیدا ہوئے۔
-
چین میں دیوان حافظ کی اشاعت
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶تہران میں چینی سفیر نے یوم حافظ کی تقریبات کے دوران چینی زبان میں دیوان حافظ کی اشاعت کی خبردی ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے درمیان فارسی مسودات و دستاویزات محفوظ بنانے کے لئے معاہدہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۲فارسی مسودات کو محفوظ بنانے کا یہ معاہدہ بہت اہمیت کا حامل ہے اور یہ مسودات صدیوں پر پھیلے ایران ہندوستان تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں۔