-
پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰پاکستان کے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۰پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ کرنے کا سبق ایرانی عوام سے سیکھنا چاہئیے۔
-
جتنا تعلق میرا پاکستان سے ہے اتنا ہی تعلق ایران سے بھی ہے: وزیر خارجہ پاکستان
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵امام علی رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین میں سب سے زیادہ پاکستانی زائرین کی تعداد ہے اور اہلبیت علیہم السلام سے انکی عقیدت زبانزد خاص و عام ہے اور یہی امر ایران و پاکستان کے عوام کے درمیان قربت کے اہم اسباب میں سے ایک ہے۔ یہ بات صدر ایران نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ہوئی ملاقات میں کہی۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا آج دورۂ ایران
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج ایرانی وزیر خارجہ کی دعوت پر تہران کا دورہ کریں گے۔
-
منقبت امام رضا(ع)
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲ضامن آهو رضا (میر سجاد میر)
-
خورشید کرم پر ایک طائرانہ نظر ۔ ویڈیو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱ادارۂ آستان قدس رضوی اور سبیل میڈیا کے تعاون سے بنی ایک مختصر ویڈیو جس میں امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی زندگی کے بعض گوشوں پر نظر ڈالی گئی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کا کارنامہ، اپنے تمغے امام رضا (ع) کو ہدیہ کر دیئے+ تصاویر
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں اور ورزشکاروں نے اپنے تمغے امام رضا علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا۔
-
دلوں کے بادشاہ - ڈاکیومنٹری
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2022
-
ایران - دستاویزی پروگرام مشہد الرضا
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰نشرہونے کی تاریخ 11/ 06/ 2022
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۱۹فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔