-
برادرِ رضا و معصومہ (ع) کی یاد منائی گئی ۔ تصاویر
Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴یکم ذی قعدہ کو زینب ثانی، حضرت کریمۂ اہلبیت فاطمہ معصومہ علیہا سلام اور ۱۱ ذی قعدہ کو حضرت ضامن امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کا موقع ہے۔دس دن کے اس دورانیہ کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا گیا ہے۔اب چونکہ شیراز میں مدفون امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے سب سے بڑے فرزند جناب احمد بن موسیٰ شاہچراغ کی تاریخ ولادت معین نہیں ہے،اس لئے چھے ذی قعدہ کو آپ کی یاد سے مخصوص کیا گیا ہے۔اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت شیراز میں واقع آپ کے حرم مبارک میں حاضر ہو کر آپ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
-
معصومہ کی آمد پر قم اور مشہد میں عظیم الشان جشن۔ تصاویر
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵11 ذی قعدہ سنہ 173 ہجری کو بنت فرزند رسول حضرت فاطمۂ معصومہ علیہا سلام کی ولادت باسعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اس مناسبت سے آج بروز جمعرات مشہد میں ہزاروں کنیزان معصومہ نے اکٹھا ہو کر آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام رضا علیہ السلام کی بارگاہ کو گلباران کیا۔ جبکہ قم میں ہزاروں عاشقان اہلبیت علیہم السلام نے بارگاہ حضرت معصومہ (ع) میں جمع ہو کر اس مناسبت کی مخصوص قدیمی روایت ’’خطبہ خوانی‘‘ میں حصہ لیا۔اس دن کو ایران میں ’’یوم دختر‘‘ کے نام سے منایا جاتا ہے۔
-
محمد و آل محمد کی محبت اور نیک اعمال
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰عالم آل محمد (ص) حضرت امام رضا علیہ السلام فرماتے ہین:
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 30
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴نشرہونے کی تاریخ 04/ 06/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 26
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۸نشرہونے کی تاریخ 01/ 06/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 25
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳نشرہونے کی تاریخ 31/ 05/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 24
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 05/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 23 پہلا حصہ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۶نشرہونے کی تاریخ 29/ 05/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 23 دوسرا حصہ
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱نشرہونے کی تاریخ 29/ 05/ 2019
-
مشہد الرضا (ع) سے براه راست ماه رمضان کا خصوصی پروگرام - ماه خدا راه رضا / 22
May ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۰نشرہونے کی تاریخ 28/ 05/ 2019