-
نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۷ہندوستانی شہر نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار پایا۔
-
فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے ہندوستان میں الکٹریک گاڑیوں کا استعمال
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۷لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے قومی دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ایک بار پھر مرکزی حکومت کی سرزنش کی ہے۔
-
لاہور میں آلودگی، ایک ہفتے کیلئے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پرغور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۳لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ لاہور میں آلودگی کی وجہ سے ایک ہفتے کی موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنی پڑسکتی ہے اور ایک ہفتے کیلئے اسکول، نجی دفاتر بند کرنا پڑسکتے ہیں۔
-
فضائی آلودگی کے باعث لاہور میں دو روز کی چھٹی کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۴لاہور میں فضائی آلودگی اور اسموگ کے باعث سبھی دفاتراور تعلیمی اداروں کو ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے پہلے نمبر پر
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲لاہور فضائی آلودگی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
فضائی آلودگی میں غرق ہرا بھرا دہلی۔ ویڈیو
Nov ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵ان دنوں ہندوستان کے بڑے شہر منجملہ دارالحکومت نئی دہلی کو شدیدترین آلودگی کا سامنا ہے، اس حد تک کہ عالمی اداروں کے ساتھ ساتھ اب عوام نے بھی اپنی زندگی کے لئے خطرات کو محسوس کرنا شروع کر دیا ہے۔
-
دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں، زہریلے مادے کی سطح معمول سے 30 گنا زیادہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہوائی آلودگی بہت ہی خطرناک سطح پر پہونچ گئی ہے۔