SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

    غزہ میں جھڑپوں کے دوران 4 صیہونی فوجی ہلاک

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷

    جنوبی غزہ میں ہونے والی شدید جھڑپوں کے دوران چار صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    پاکستان کی جانب سے نیتن یاہو کو دہشت گرد قرار دینے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۹

    فلسطین کی تحریک حماس نے پاکستانی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت

    آٹھ فلسطینی کھلاڑیوں کی پیرس اولمپیک میں شرکت

    Jul ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۹

    پیرس اولمپک گیمز میں 8 فلسطینی کھلاڑی شرکت کریں گے اور غزہ میں مزاحمت اور امید کا پیغام دنیا تک پہنچائیں گے۔

  • اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)

    اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸

    عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔

  • یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت

    یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷

    یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔

  • فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے (ویڈیو)

    Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰

    یمنی عوام نے ایک بار پھر لاکھوں کی تعداد میں غزہ میں فلسطینی عوام کی حمایت کا اظہار کیا۔

  • فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کی جانب سے صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے کی حمایت

    Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں کے خلاف یمن کے ڈرون حملے نے یہ ثابت کردیا ہے کہ فلسطین کی سرزمین ان کے لئے جائے امن نہیں ہے-

  • اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ

    اسرائیلی جاسوسوں کی اب خیر نہیں، حزب اللہ چن چن کر صیہونیوں کے جاسوسی کے اڈوں کو بنا رہا ہے نشانہ

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۳

    حزب اللہ لبنان نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے فوجی اور جاسوسی آلات کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • کیا آپ جانتے ہیں غاصب صیہونی حکومت نے فلسطین کے وجود کو لے کر اپنی غیر قانونی پارلیمنٹ میں کون سے بل کو منظوری دی ہے؟

    کیا آپ جانتے ہیں غاصب صیہونی حکومت نے فلسطین کے وجود کو لے کر اپنی غیر قانونی پارلیمنٹ میں کون سے بل کو منظوری دی ہے؟

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    مغربی ایشیا میں موجود غاصب اور قابض صیہونی حکومت اب کھل کر اس بات کو کہنے لگی ہے کہ فلسطین نام کی کوئی بھی جگہ ہے ہی نہیں۔ اپنی اسی سازش کو انجام تک پہنچانے کے لئے جمعرات 18 جولائی، 2024 کو صیہونی کنیسٹ نے ایک بار پھر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی مخالفت کی ہے۔

  • غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر صیہونیوں کے حملوں میں مزید 11 فلسطینی شہید

    Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰

    غزہ میں اسپتال کے ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوجیوں کے تازہ حملوں میں چند بچوں سمیت کم سے کم چالیس عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • انڈیا اتحاد کی ریلی

    انڈیا اتحاد کی ریلی "چلو دہلی" اختتام پذیر، گیانیش کمار کو جیل جانا پڑے گا: راہل گاندھی

    ۴ hours ago
  • ایران کے خلاف دوبارہ جنگ، اسرائیل کی بڑی اسٹریٹیجک غلطی: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

  • رہبر انقلاب کی جانب سے مسلح افواج کو دیا جانے والا بنیادی مشن

  • پاکستان ترقی پذیر ممالک کے جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

  • ہندوستان: انڈیا بلاک کی "چلو دہلی" ریلی، رام لیلا میدان مظاہرین سے کھچاکھچ بھر گیا، لاکھوں افراد کی شرکت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS