-
فلسطینیوں کی نسل کشی روکے جانے پر زور، پاکستان کے صدر آصف علی زرداری
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۲صدر پاکستان نے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار ہمدردری کرتے ہوئے عالم اسلام کے حکمرانوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی قوم کی مدد کرنے اور غاصب اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کرانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کریں۔
-
صدر ایران کا پیغام رمضان، ملت فلسطین کی سربلندی کےلئے موثر قدم اٹھانے پر زور
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے امید ظاہر کی ہے کہ رمضان المبارک کی برکت سے تسلط پسندوں بالخصوص غاصب صیہونی حکومت کے ظلم و جور کے مقابلے میں موثر قدم اٹھائیں گے اور سبھی میدانوں میں مسلمانوں خصوصا ستم رسیدہ فلسطینی عوام کی سربلندی کا مشاہدہ کریں گے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے فلسطینی عوام کی حمایت کی اپیل
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰سعودی عرب کے فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز نے عالمی برادری سے صیہونی جرائم بند کرانے کے لئے اپنے فرائض پر عمل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کی حمایت میں نعرے لگ گئے، جوبائیڈن حیران و پریشان
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم کے دوران فلسطینی حامی ایک کارکن نے شدید احتجاج کیا۔
-
صیہونی فوج خان یونس میں پھنس گئی ہے
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸صیہونی حکومت کی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی جنوبی غزہ کے خان یونس علاقے میں پھنس گئے ہيں۔
-
ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف اسرائیل کے ہر اقدام کا دندان شکن جواب دے گا۔
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۵اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے صیہونی حکومت کو کسی بھی مہم جوئی یا تخریبی کارروائی کی بابت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ تہران، اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے خلاف تل ابیب کے ہر طرح کے اقدام کا جواب دینا اپنا قانونی و ذاتی حق سمجھتا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سےصیہونی حکومت کو نکالنے کا مطالبہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے خواتین کمیشن سے صیہونی حکومت کو نکالے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے، دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
-
فلسطینی عوام کے لئے ایرانی عوام کی دس ہزار ٹن کی امداد
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷ایران کی انجمن ہلال احمر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی طرف سے فلسطینی عوام اور پناہ گزینوں کی مدد کے لیے بھیجی گئی دس ہزار ٹن خوراک اور ادویات میں سے صرف پچیس فیصد غزہ میں داخل ہوئی ہیں۔
-
انداز جہاں - غزه کی تازه ترین صورتحال
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴نشرہونے کی تاریخ 06/ 03/ 2024