SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ

    لبنان سے فلسطینی مجاہدین کا اسرائیلی ٹھکانوں پر حملہ

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۷

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے شہریوں کے خلاف غاصب فوج کے جرائم کے جواب میں اس نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • جرمن وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل

    جرمن وزیرخارجہ کے ایران مخالف بیان پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں ایران کے خلاف جرمن وزیر خارجہ کے بے بنیاد الزام کو، فلسطین میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر اس ملک کی بے توجہی اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی حمایت پر پردہ ڈالنے کی لاحاصل کوشش قرار دیا ہے-

  • رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا

    رپورٹر کو فلسطین مخالف پوسٹ لائیک کرنا مہنگا پڑا

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۹

    نیویارک ٹائمز کے رپورٹر کی طرف سے فلسطینی مخالف پوسٹوں کو "لائیک" کرنے کی وجہ سے تنازع ہوگیا۔

  • فوری جنگ بندی پر حماس کی  تاکید

    فوری جنگ بندی پر حماس کی تاکید

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۵

    تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی سے ہٹ کر کسی بھی چیز کے بارے میں نہیں سوچتی اور اس سلسلے میں ہم ایک سخت اور دشوار مذاکرات کر رہے ہیں۔

  • امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ

    امریکا، برطانیہ اور صیہونی حکومت کو یمن کا انتباہ

    Feb ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳

    یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر دفاع نے امریکہ ، برطانیہ اور غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں یہ جان لینا چاہئے کہ سمندروں پر ان کے تسلط کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۶

    اسرائیلی ميڈیا نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس

    فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۲

    تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔

  •   اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے

    Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳

    اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • غزہ میں انسان دوستانہ امداد پر صیہونی فوج کے حملے، امریکی چینل  سی این این کی رپورٹ

    غزہ میں انسان دوستانہ امداد پر صیہونی فوج کے حملے، امریکی چینل سی این این کی رپورٹ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۹

    امریکی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ قاتل صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسان دوستانہ امداد بھیجنے کے سلسلے میں انروا کے ساتھ اپنے معاہدے کی بھی پابند نہيں ہے اور انسانی امدادی قافلوں پر بھی حملے کرتی ہے۔

  • امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    امریکی، برطانوی اور صیہونی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵

    یمنی فوج نے یکے بعد دیگرے امریکی، برطانوی اور صیہونی بحری جہازوں اور ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۵ minutes ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS