SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور

    ناوابستہ تحریک کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت، غزہ میں جنگ بندی پر زور

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۴

    ناوابستہ تحریک نے ملت فلسطین کی حمایت اور غزہ میں جنگ بندی کے قیام پر زور دیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل: غزہ میں اقوام متحدہ کے 150 سے زائد کارکن اب تک جاں بحق

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے کہا کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ میں اسرائیلی حکومت کے حملوں میں اس ادارے کے ایک سو پچاس سے زائد اہلکار جاں بحق ہوئے ہیں۔

  • غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی

    غزہ میں شہدا کی تعداد پچیس ہزار سے تجاوز کرگئی

    Jan ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۳

    فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر سے اکیس جنوری سن دوہزار چوبیس تک غزہ میں 25105 فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔

  • ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی

    ایران: صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے اقدام کی قدردانی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے اقدام کو سراہا ہے-

  • غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۳

    جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے خلاف اپنے وحشیانہ حملوں کو جاری رکھتے ہوئے اتوار کو بھی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-

  •   صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید

    صیہونی حکومت کے جرائم کا انتقام لینے پر صدر رئیسی کی تاکید

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا ہر حال میں جواب دیا جائےگا۔

  • صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور وزیرجنگ میں اختلافات اپنے عروج پر

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور وزیرجنگ میں اختلافات اپنے عروج پر

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰

    خبری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلینٹ اور اس غاصب حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتین یاہو کے درمیان تنازعہ اور کشیدگی غیر معمولی حد تک پہنچ گئی ہے۔

  • صیہونی فوج کا غزہ سے اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ

    صیہونی فوج کا غزہ سے اپنے کچھ فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    غاصب صیہونی حکومت نے غزہ سے اپنے کچھ ریزرو فوجیوں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

  • دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان

    دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت پر شام کی وزارت خارجہ کا بیان

    Jan ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۸

    شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق کے ایک رہائشی علاقے پر صیہونی فوج کی وحشیانہ جارحیت اور مقبوضہ فلسطین میں جاری نسل کشی نے صیہونی حکومت کی وحشیانہ اور مجرمانہ ماہیت کو ایک بار پھر ثابت کر دیا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا وحشیانہ قتل عام بند کرائے۔

  • غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت

    غزہ کے بعد مقبوضہ بیت المقدس اورغرب اردن کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی جارحیت

    Jan ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹

    صیونی فوجیوں نے شمالی مقبوضہ بیت المقدس پر حملہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ایران کی جنگ ریپبلکنز کی ہار کی وجہ ہے: وینس کا اعتراف

    ۱۴ hours ago
  • ایران سے ٹکرانے والے کو اپنی دہلیز تک پر بھاری قیمت چکانی ہوگی: میجر جنرل رضائی

  • ٹرمپ لنگڑی بطخ، سپر پاور ایران نے امریکا میں رجیم چینج کو ممکن بنا دیا: پاکستانی سفارت کار

  • بقائی کا امریکی حکمرانوں سے خطاب: ایران پر حملہ آپ کے حصے میں شکست ہی لائے گا۔

  • امریکی سینیٹ کے الیکشن میں فلسطینی نژاد مسلم خاتون کی تاریخی کامیابی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS