SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے، غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    غزہ میں صحت کا نظام تباہ ہو رہا ہے، غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۳

    انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹین گریفتھس نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی وجہ سے بہت خوفناک ہوگئی ہے۔

  • سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان

    سلامتی کونسل کی قرارداد پر تنقید، ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد ستائیس بائیس کو صیہونی حکومت کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷

    غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی

    یمن پرامریکہ اور برطانیہ کے حملوں میں11 یمنی فوجی شہید و زخمی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵

    یمن پر امریکا اور برطانیہ کے حملوں میں پانچ یمنی فوجی شہید اور چھے زخمی ہوئے ہیں۔

  •  انداز جہاں - جنگ غزہ میں توسیع کے خطرات

    انداز جہاں - جنگ غزہ میں توسیع کے خطرات

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰

    نشرہونے کی تاریخ 12/ 01/ 2024

  • صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور

    صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کی حمایت پر زور

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف جنگي جرائم اور وحشیانہ نسل کشی کے حیوانی رویہ سے پیدا ہونے والی نفرت کو کسی بھی طرح سے اور کسی بھی دلیل سے چھپایا نہيں جا سکتا۔

  • بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف پہلی سماعت

    بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف پہلی سماعت

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۴

    جنوبی افریقہ کے وزیر قانون نے کہا ہے: ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔

  • غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 23400 سے زائد ہوگئی

    غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری، چوبیس گھنٹے میں 112 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 23400 سے زائد ہوگئی

    Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۴

    غزہ پر غاصب صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعدد ساڑھے تيئس ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔

  • غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی

    غزہ میں دو اور صحافی شہید، تعداد بڑھ کر 114 ہوگئی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۵

    غزہ میں صیہونی فوجیوں کے جاری حملوں میں دو اور صحافی شہید ہوگئے اور غزہ کے خلاف جارح صیہونی فوج کے حملوں میں اب تک ایک سو چودہ صحافی شہید ہوچکے ہیں۔

  • پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید

    پاکستان: غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر امریکا پر سخت تنقید

    Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹

    پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد امریکا کی جانب سے ویٹو کئے جانے پر سخت تنقید کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    امریکی معیشت کے بُرے دن آنے والے ہیں: ایران کے نائب صدر کا انتباہ

    ۳ hours ago
  • ہم دہشت گردوں سے مذاکرات نہیں کریں گے، روس جنگ میں کامیاب ہو رہا ہے: ولادیمیر پوتین

  • پاکستان: جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کرنے کی حکومت کی درخواست مسترد کردی

  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS