-
امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کو غزہ میں کچھ حاصل نہیں ہوا ہے: قدس فورس کے سربراہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت کو جنگ کے آغاز سے اب تک بے گناہ خواتین اور بچوں کو قتل کرنے کے سوا کچھ حاصل نہيں ہوا ہے-
-
انداز جہاں -2023 امریکہ اور صیہونی حکومت کی شکست کا سال
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶نشرہونے کی تاریخ 29/ 12/ 2023
-
آسٹریلیا: 30 خواتین نے اسلام قبول کرلیا
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷آسٹریلیا میں 30 خواتین نے فلسطینیوں کے حوصلے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا ہے۔
-
تل ابیب میں مظاہرہ، غزہ کی جنگ بند کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹مقبوضہ فلسطین کے صیہونی آبادکاروں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر جنگ غزہ اور نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲فلسطین کے حامی امریکی مظاہرین نے جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک اور لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا۔
-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر: غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کی جائے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵پاکستانی فوج کے سربراہ نے غزہ کی جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غرب اردن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳اقوام متحدہ نے غرب اردن میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت حال پر تشویش کا اظہار اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ختم کیا جائے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۹غاصب صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کےساتھ سمجھوتہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔