SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فلسطینی

  • فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر علاقے میں امن کا تصور مشکل؛ مصر کے وزیرخارجہ

    فلسطینی ریاست کی تشکیل کے بغیر علاقے میں امن کا تصور مشکل؛ مصر کے وزیرخارجہ

    Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۳

    مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے کہا ہے کہ غزہ میں مستحکم جنگ بندی اور مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے قاہرہ، امریکہ اور قطر کے ساتھ تعاون جاری رکھے ہوئے ہے لیکن فلسطینی ریاست کو تشکیل دیے بغیر، علاقے میں امن کا تصور تک ممکن نہیں۔

  • فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں

    فلسطینی مزاحمتی فورسز کی صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں

    Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۹

    مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی فوجیوں اور آباد کاروں کے خلاف متعدد کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • فلسطینی کاز: فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    فلسطینی کاز: فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/01

  •  ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    ایران متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفادات کی بنیاد پر تعاون کی تقویت کے لئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے پڑوسیوں کے ساتھ روابط میں توسیع کو اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح قرار دیتے ہوئے باہمی مفادات کی بنیاد پر متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعاون کی تقویت کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے .

  • فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت

    فلسطینی قیدیوں کی آزادی کے جشن سے اسرائیل کی وحشت

    Feb ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۱

    غاصب صیہونی حکومت دھمکیوں اور طاقت کے بل بوتے پر فلسطینی خاندانوں کو اپنے قیدیوں کا استقبال کرنے اور ان کی رہائی کا جشن منانے سے روک رہی ہے۔

  • اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس

    اسرائیل کے سامنے جنگ بندی کے سوا کوئی راستہ نہیں: حماس

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰

    فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے پاس دوسرے مرحلے کے جنگ بندی معاہدے پر مذاکرات کے سوا اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

  •   دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی

    دہشت گرد صیہونی حکومت کی جیل سے 600 فلسطینی رہا، اسرائیل نے چوبیس فلسطینی بچوں کی رہائی روک دی

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۸

    قیدیوں کی آزادی کے ساتویں مرحلے میں جمعرات کو تقریبا ساڑھے چھے سو فلسطینی قیدی آزاد ہوئے۔

  • آج صیہونی حکومت میں جو جرائم اور جارحیت کی جرأت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے: صدر پزشکیان

    آج صیہونی حکومت میں جو جرائم اور جارحیت کی جرأت پیدا ہوئی ہے اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے: صدر پزشکیان

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰

    صدر ایران نے کہا ہے کہ اگر آج صیہونی حکومت خطے میں جرائم اور جارحیت کی جرأت کررہی ہے تو اس کی وجہ مسلمانوں کا ایک دوسرے سے لاتعلق ہونا ہے۔

  • اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے

    اپنی ہی دہشت گرد حکومت کی وحشیانہ بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونیوں کے جنازے ریڈ کراس کے حوالے

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷

    غزہ میں خود اپنی حکومت کی بمباری میں ہلاک ہونے والے چار صیہونی قیدیوں کے جنازوں کو حماس نے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔

  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے-

Show More

خاص خبریں

  • خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    خطے میں امریکہ کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر لگا ایرانی میزائل؛ پنٹاگون کا بڑا اعتراف + تصاویر
    ۱ hour ago
  • یورپی ائمہ جماعت کا دورہ مقبوضہ فلسطین، مصر کے جامعۃ الازہر کی سخت مذمت
  • ایران کا ایٹمی مسئلہ ڈپلومیسی کے ذریعے حل کیا جائے: پاکستانی وزیر خارجہ
  • درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS