-
ایران کے صدر اور سعودی ولیعہد کی ٹیلی فونی گفتگو، صہیونی جارحیت کے مقابلے میں عالم اسلام کے اتحاد پر تاکید
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور سعودی عرب کے ولیعہد نے ٹیلی فونی گفتگو میں عالم اسلام کےاتحاد پر تاکید کی ہے۔
-
انداز جہاں - آپریشن طوفان الاقصی
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نشرہونے کی تاریخ 11/ 10/ 2023
-
حماس کے ہاتھوں بچوں کا قتل، حماس کی طرف سے سخت تردید
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حماس کے ہاتھوں بچوں کے قتل کا جھوٹا پروپیگنڈا مغربی ذرائع ابلاغ پھیلا رہے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو عسکری اور انٹیلی جنس میں ناقابل تلافی شکست ہوئی ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی جدوجہد پوری سرزمین فلسطین کی آزادی کے لئے ہے
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
وزیر اعظم کی اسرائیل کو حمایت ملک کے لئے شرمناک، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۱آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک پریس نوٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم کی طرف سے اسرائیل کی حمایت ملک کے لئے شرمناک ہے۔
-
اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد لبیک یا قدس اور اسرائيل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔
-
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱امریکہ، کینیڈا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
القسام بریگيڈ کے کمانڈوز عسقلان اور دیگر صیہونی بستیوں میں داخل
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل چودہ نے اعتراف کیا ہے کہ ان حملوں میں متعدد صیہونی ہلاک ہوئے ہیں۔ اس چینل نے ہلاک ہونے والوں کی صحیح تعداد بتانے سے گریز کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔