SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فلسطینی

  • ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    ہم غزہ کے عوام کی مرضی کے بغیر آنے والی ہر فوج کو غاصب سمبھ کر اس کا مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    حماس کے ترجمان حازم قاسم نے گزشتہ شب کہا کہ فلسطینی عوام کی اجازت اور مرضی کے بغیر غزہ ميں داخل ہونے والی ہر فوج کو قابض سمجھ کے اس کا مقابلہ کیا جائے گا۔

  • انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل

    انداز جہاں: غزہ سے متعلق ٹرمپ کے بیان پر عالمی رد عمل

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/2/6

  • دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے

    دریا سے لے کر سمندر تک پورا فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی کی آفیشل ایکس پوسٹ میں ایک بار پھر اس بات کی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ مکمل فلسطین، فلسطینی عوام کا ہے اور اس پر کسی غیر کا کوئی حق نہیں ہے۔

  • پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد

    پاکستان کی جانب سے فلسطینی کاز کی حمایت پر تاکید اور ٹرمپ کا بیان مسترد

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱

    پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے فلسطین اور فلسطینیوں کے کاز کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور پاکستان کی فلسطین سے متعلق پوزیشن واضح ہے۔

  • فلسطین: غرب اردن کے مزید بگڑتے حالات

    فلسطین: غرب اردن کے مزید بگڑتے حالات

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۷

    مغربی کنارے میں جنین اور طولکرم کیمپوں پر اسرائیلی فوج کے مسلسل حملوں نے ہزاروں فلسطینیوں کو بے گھر کر دیا ہے اور ان علاقوں میں حالات مزید ابتر ہو گئے ہیں۔

  • آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ

    آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی ضرورت؛ روس کے وزیرخارجہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۳

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے بحران کا بنیادی حل ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے۔

  • غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ

    غزہ کے بارے میں ٹرمپ کا متنازعہ بیان مسترد، خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ سعودی وزارت خارجہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۵

    سعودی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ٹرمپ کے متنازعہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے موقف پر قائم ہے۔

  • امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ

    امریکہ سے صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ

    Feb ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم کو گرفتار کرے۔

  • ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    ہم دنیا کی سب سے زیادہ جرائم پیشہ فوج کے مقابلے میں استقامت کی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے: ترجمان حماس

    Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸

    حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے کہا ہے کہ ہم نے جس طرح دنیا کی جرائم پیشہ ترین فوج کا مقابلہ کیا اسی طرح ٹرمپ کے منصوبے کا بھی مقابلہ کریں گے۔

  • مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ

    مغربی کنارے پر صیہونی فوجیوں کے حملےجاری, شہدا کی تعداد میں اضافہ

    Feb ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴

    مغربی کنارے پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے مسلسل جاری ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
    غیرملکی سفیروں اور بین الاقوامی مشنز کی نمایندوں سے ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
    ۳ hours ago
  • صیہونی حکومت کے جرائم میں جرمنی بھی شریک؛ ایران کی وزارت خارجہ
  • پاکستانی میڈیا شخصیت کا اسلام آباد کے خلاف موساد کے منصوبے کی ناکامی کا انکشاف
  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ
  • اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹز پر امریکی پابندی، حماس کی شدید مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS