-
اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی، مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ کے شمالی جوار میں واقع مقبوضہ علاقے پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔
-
ہمارے نوجوانوں کا قتل ہمیں پسپا نہیں کر سکتا: فلسطینی تنظیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱فلسطینی نوجوانوں کی شہادت سے انتفاضہ اور استقامتی جذبہ کی آگ مزید شعلہ ور ہو گی، یہ بات فلسطینی تنظیم حماس نے ایک بیان جاری کر کے کہی۔
-
غزہ پر اسرائیل کا حملہ اور فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳غزہ پر اسرائیل نےحملہ کیا جس کا جواب فلسطینیوں نے بھر پور طریقے سے دیا ہے۔
-
صیہونیوں پر حملے تیز+ ویڈیو
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵حالیہ دنوں میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
فلسطین کو غاصبوں کا قبرستان بنا دیں گے، عرین الاسود کا سخت انتباہ
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸فلسطین کے استقامتی محاذ کے ایک گروہ عرین الاسود نے صیہونیوں کو سخت خبردارکرتے ہوئے کہا کہ تمہارے لئے فلسطین میں اب رہنے کی جگہ نہیں ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ 24 گھنٹوں میں 24 مزاحمتی کارروائیاں
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲غاصب صیہونی حکومت کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے خلاف فلسطینی عوام کی جوابی کارروائیاں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی غاصبوں کے خلاف چوبیس کارروائیاں انجام دی گئی ہیں۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی جارحیت، درجنوں فلسطینی زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دسیوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا ۔ دوسری جانب ایک اور فلسطینی جوان جو صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں زخمی ہوا تھا، پیر کے روز شہید ہو گیا۔
-
فلسطینیوں کا صیہونیوں کو بڑا جھٹکا، اب ڈرون استعمال کرتے ہوئے ڈرے گا اسرائیل
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غاصب صیہونی حکومت کے ایک کواڈ کاپٹر کو صحیح سالم اپنے کنٹرول میں لے کر اُسے ایک بڑا جھٹکا دے دیا ہے۔
-
شہادت پسندانہ کارروائیاں زور پکڑ گئیں، صیہونیوں کی نیندیں حرام (ویڈیوز)
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۷مقبوضہ بیت المقدس میں واقع جنین کیمپ میں صیہونیوں کی دہشتگردی کے بعد اب صیہونیوں کے خلاف فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کے ایک نئے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے.
-
شہادت پسندانہ کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے وزیر پر دھاوا بولا(ویڈیو)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹مقبوضہ فلسطین؛ جنین میں جمعرات کے روز صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی اور اس میں ۹ فلسطینیوں کی شہادت کے بعد جمعے کی شب ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کر کے مقبوضہ بیت المقدس کے ایک محلے میں کم از کم سات صیہونیوں کو ہلاک اور پندرہ کو زخمی کر دیا۔ اس واقعے کے بعد غاصب صیہونیوں میں کھلبلی مچ گئی اور انتقامی کارروائی سے بوکھلائے صیہونیوں نے اپنے انٹرنل سکیورٹی کے وزیر پر دھاوا بول دیا۔