-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات سے علاقائی امن و استحکام میں کوئی مدد نہیں ملے گی، ایران
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض عرب و اسلامی ملکوں کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کئے جانے سے علاقے مین امن و استحکام اور فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۱غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں فلسطینی گروہ عرین الاسود نے نابلس کے جنوب میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں اور صیہونی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا ہے۔
-
جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جِنین بریگیڈ کی حمایت بہت بڑا چیلنج ہے۔
-
صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف مزید مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو پریشان اور تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا جاسوس ڈرون طیارہ غزہ میں گر کر تباہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷جعلی صیہونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ غزہ کے اطراف میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غاصبوں کے خلاف عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین میں جنرل قاسم سلیمانی کا راج+ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۲۵سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔
-
فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی واچ ٹاور جلا دیا+ ویڈیو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷فلسطینی نوجوانوں نے صیہونی حکومت کے برج کو آگ لگا دی ہے۔
-
کیا فلسطین میں نیا انتفاضہ شروع ہو گیا ہے؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳صیہونی حکومت کے فوجیوں نے نابلس اور جنین کے شہریوں پر ایک بار پھر حملہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے 23 سالہ فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۷صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک 23 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔