-
اسرائیل نے حالیہ غزہ جنگ میں جنگی بیڑے کا استعمال کیوں نہیں کیا؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۲باخبر ذرائع نے بتایا کہ صیہونی جنگی بیڑوں نے غزہ کی حالیہ لڑائی میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے میزائلوں کے خوف سے غزہ کا رخ کرنے کی ہمت نہیں کی۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
جب فلسطینی قیدی سے ملے اس کے بچے+ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰جمعے کو سوشل میڈیا نے فلسطینی قیدی خلیل عواودہ کی بھوک ہڑتال کے 167 دن بعد ہسپتال میں اپنے بچوں سے ملاقات کی ویڈیو شائع کی جس میں کچھ دل کو چھو لینے والے لمحات کو دکھایا گیا ہے۔
-
غرب اردن میں مسلح جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے غرب اردن میں مسلح جھڑپیں ہونے کی خـبر دی ہے۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے
-
دنیا کی ہر مسجد صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کا مرکز ہے: ایران
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۱تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
تحریک جہاد اسلامی کے کمانڈر کو کس طرح قتل کیا گیا؟
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۷جہاد اسلامی کے کمانڈر کو قتل کرنے کے لیے امریکا نے کس طرح کا اسمارٹ بم استعمال کیا تھا؟
-
کیا اسرائیل کو گھیر رہے ہیں فلسطینی گروہ، اسرائیلی میڈیا کا عجیب دعوی!
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴صیہونی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد پر مزاحمتی گروہوں نے میزائل بیلٹ تعینات کر دی ہے۔
-
اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۰غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔