-
صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی قیدیوں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷صیہونی دہشتگردوں نے دو فلسطینی اسیروں کا مکان دھماکے سے اڑا دیا۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے مسلسل احتجاج کے باوجود غاصب صیہونی حکومت اپنے جارحانہ اور جابرانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور فلسطینیوں کے قتل اور انکے مکانات کی مسماری میں وہ ذرہ برابر بھی تأمل سے کام نہیں لیتی اور یہ اقدامات اُس کے پسندیدہ مشغلوں میں شمار ہوتے ہیں۔ مغربی کنارے میں واقع یہ مکان یوسف عاصی اور یحییٰ میری دو قیدیوں کا ہے جن پر ایک غاصب صیہونی آبادکار پر فائرنگ کرنے کا الزام ہے۔
-
فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔
-
غرب اردن میں 2 فلسطینی نوجوان شہید، عام سوگ کا اعلان
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵میڈیا ذرائع نےغرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر قاتلانہ حملہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۲فلسطین کے سابق نائب وزیر اعظم پر غرب اردن میں قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ بال بال بچ گئے۔
-
مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں، استقامتی محاذ کی اپیل
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج بروز جمعہ مسجد کے اندر بڑی تعداد میں اکٹھا ہوں۔
-
صیہونی فوجیوں کی شعفاط کالونی پر جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی و گرفتار
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ قدس کے شعفاط کالونی پر جارحیت کرتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی کرکے ایک اسرائیلی کو بری طرح زخمی کردیا
-
فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ کرنے کی ہدایات
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے فلسطینی نوجوانوں کو فائرنگ کا نشانہ بنائے جانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے، جہاد اسلامی
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۹جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی تحریک استقامت غاصب صیہونی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے غزہ کے ساتھ ہونے والی ممکنہ جنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی، صیہونی پولیس اہلکار ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایک فلسطینی نوجوان نے شہادت پسندانہ کارروائی انجام دے کر ایک صیہونی پولیس اہلکار کو ہلاک کر دیا۔