SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی

    فلسطینیوں نے بڑی تعداد میں آج نماز صبح مسجد الاقصی میں ادا کی

    Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹

    بیت المقدس اور انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور اس پر ممکنہ یلغار کا جواب دینے کی اپیل پر بڑی تعداد میں جمع ہوئے اور نماز ادا کی.

  • صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو

    صیہونی بھگوڑے بھاگ کھڑے ہوئے۔ ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

  • غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کی شہادت

    Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہا پسند صیہونیوں نے غرب اردن کے ایک دیہی علاقے پر حملہ کر کے ایک فلسطینی کو شہید کردیا ۔

  • غزہ  میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

    غزہ میں جہاد اسلامی کی بڑی فوجی مشقیں

    Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین کی فوجی ونگ سرایا القدس سے وابستہ کئی عسکری گروہوں نے پیر سے غزہ میں عزم الصادقین نامی فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔ دوسری جانب حماس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بیت المقدس فلسطینیوں کی ریڈ لائن ہے۔

  • استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    استقامت جاری رکھنے پر فلسطینی گروہوں کی تاکید

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ایک بار پھر کہا ہے کہ استقامت کا راستہ جاری رہے گا اور غاصب صیہونیوں کا پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کیا جائے گا۔

  • صہیونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

    صہیونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کوگولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف

    صبرا و شتیلا میں قتل عام کا ذمہ دار اسرائیل ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف

    Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۹

    صیہونی اخبار یدیعوت احارونوت نے اپنی ایک رپورٹ میں یہ اعتراف کیا ہے کہ لبنان کے صبرا و شتیلا علاقے میں ہوئے معروف قتل عام کی ذمہ دار خود صیہونی حکومت رہی ہے۔

  • اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

    اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔

  • شہید فلسطینیوں کا جلوس جنازہ، اسرائیل کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیو

    شہید فلسطینیوں کا جلوس جنازہ، اسرائیل کے خلاف غم و غصہ+ ویڈیو

    Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۷

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے تین فلسطینی نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

  • صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو

    صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نام «براء لحلوح»، «لیث ابو سرور» اور «یوسف صلاح» بتائے جاتے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آئی اے ای  اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

    ۵۷ minutes ago
  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

  • جنرل صفوی: امریکی جنگ پسندی نے طاقت کا توازن مشرق کی طرف منتقل ہونے کی رفتار بڑھا دی

  • ترجمان وزارت خارجہ: امریکی وزیر خارجہ جھوٹ اور حقیقت کو بدل نہيں سکتے

  • Video |

    جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ پاکستان کے زیرِ اہتمام اٹھارویں قرآن و حدیث مقابلوں کا انعقاد، رپورٹ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS