SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان

    فلسطین کے یوم نکبت کی مناسبت پر صدر ایران کے دفتر کا بیان

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵

    ایران کے ایوان صدر میں فلسطینی عوام کے اسلامی انقلاب کی حامی کمیٹی نے ایک بیان جاری کر کے یوم نکبت (NAKBAH DAY) کو فلسطین کے مظلوم اور نہتھے عوام کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کا دن قرار دیا ہے۔

  • نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ

    نئی کالونیوں کی تعمیر کا صیہونی فیصلہ راہ حل میں بہت بڑی رکاوٹ ہے: یورپ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    یورپ نے مقبوضہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • شیرین ابو عاقلہ فلسطینیوں کی مظلومیت کی گواہ تھیں: حسن نصر اللہ

    شیرین ابو عاقلہ فلسطینیوں کی مظلومیت کی گواہ تھیں: حسن نصر اللہ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲

    حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری نے صیہونی مسلح فورسز کے ہاتھوں الجزیرہ ٹی وی چینل کی نامہ نگار کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ شہید فلسطینی عوام کی مظلومیت کی گواہ تھی۔

  • آج کی تاریخ میں فلسطینی بچیوں میں سب سے مقبول نام کیا ہے+ تصاویر

    آج کی تاریخ میں فلسطینی بچیوں میں سب سے مقبول نام کیا ہے+ تصاویر

    May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۹

    شیرین، فلسطینی لڑکیوں کے لیے سب سے نیا اور مقبول نام ہو گیا ہے۔

  • فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابوعاقلہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت۔ ویڈیو

    فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابوعاقلہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت۔ ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹

    غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابو عاقلہ کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

  • شیرین ابوعاقلہ کی جائے شہادت پر فلسطینیوں نے پھول نثار کئے۔ ویڈیو

    شیرین ابوعاقلہ کی جائے شہادت پر فلسطینیوں نے پھول نثار کئے۔ ویڈیو

    May ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱

    گزشتہ روز صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں ایک خاتون صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے بعد فلسطینی عوام نے انکی جائے شہادت پر پہنچ کر وہاں پھول نثار کئے اور اس طرح انہوں نے اپنے حقوق کا دفاع کرنے والی نامہ نگار خاتون سے اپنی عقیدت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔

  •  اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے فلسطینیوں کے اسلحے، پیش ہیں تفصیلات+ تصاویر

    اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجانے والے فلسطینیوں کے اسلحے، پیش ہیں تفصیلات+ تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۹

    تحریک حماس کی عسکری شاخ نے آج سیف القدس آپریشن کی سالگرہ کے موقع پر ان ہتھیاروں کی باضابطہ نقاب کشائی کی جو اس معرکے میں پہلی بار صیہونی حکومت کے خلاف استعمال ہوئے تھے۔

  • خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر

    خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر

    May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳

    آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے

    صیہونی حکومت کو تحریک حماس کا سخت انتباہ، ہمارے رہنما پر حملہ آغاز جنگ کے مترادف ہے

    May ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سینئر رہنما نے صیہونی حکومت کو استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کی کارروائی سے اجتناب کی نصیحت کی ہے اور کسی بھی دشمنانہ کارروائی کو تحریک حماس کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے۔

  • فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید تین فلسطینی شہید

    May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    فلسطینیوں کے خلاف صیہونی پلیس کی بربریت جاری ہے۔ صیہونی پلیس نے ایک بار پھر مقبوضہ غرب اردن کے کچھ علاقوں پر یلغار کی۔

Show More
خاص خبریں
  • برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    برکس مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانا اور نیو ڈویلپمنٹ بینک کی رکنیت میں اضافے پر زور

    ۷ hours ago
  • یمن میں انصار اللہ کی بڑی کامیابی ، تیل کی قیمت میں اچھال

  • Video |

    ایران پاکستان ثقافتی تعاون کی ایک اور مثال ، ایرانی فن پاروں کی نمائش

  • آئی اے ای اے کی قرارداد کے سیاسی محرکات ہیں ، ایران

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS