-
سلامتی کونسل غزہ کے مسئلے پر ہنگامی اجلاس منعقد کرے، او آئی سی کا مطالبہ
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۷جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کے بارے میں ہنگامی اجلاس منعقد کرے۔
-
اسلحہ سے دستبردار ہونے کا سوال نہیں/ اگر حزب اللہ نہ ہوتا تو اسرائیل بیروت تک پہنچ جاتا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اپنی آج کی تقریر میں زور دیکر کہا ہے کہ اسلحہ لبنان کے وقار اور طاقت کا باعث ہے اور دشمنوں کے مقابلے میں حفاظت کا وسیلہ، لہذا ہتھیار ڈالنے کا سوال نہیں اٹھتا۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵نشر ہونے کی تاریخ: 25-08-2025
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
انداز جہاں: پاکستان بنگلہ دیش تعلقات اور در پیش چیلنجز
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ: 24-08-2025
-
صیہونی حکومت نے 455 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۶صہیونی فوج کے مطابق غزہ کی جنگ میں اب تک آٹھ سو نننانوے فوجی ہلاک جبکہ چھے ہزار دو سو زخمی ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک آٹھ سو نننانوے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور صحافی شہید
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴خبر رساں ذرائع نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں ایک اور صحافی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ ، بھوک ، پیاس اور شعلوں کی روشنی میں گزرتی راتيں ، انسانیت ہمیں معاف کرے گی؟
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۲غزہ کی راتیں اب ستاروں کی روشنی سے نہیں بلکہ آگ کے شعلوں سے روشن ہیں۔
-
غزہ کےلئے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵مصر میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ کے لیے پاکستان کی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی۔
-
غزہ میں ڈیڑھ ملین سے زائد افراد بھوک کی شدید قلت کا شکار
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یورو میڈ ہیومن رائٹس واچ نے اقوام متحدہ کی جانب سے غزہ میں بھکمری کے باضابطہ اعلان کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ عالمی ادارہ اس سلسلے میں بلا تاخیر ضروری اقدام کرے۔