SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی

  • فلسطین کی حمایت بدستور جاری رہے گی: شام

    فلسطین کی حمایت بدستور جاری رہے گی: شام

    Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸

    شام کی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں فلسطینی امنگوں کی مکمل حمایت جاری رکھنے اعلان کیا ہے۔

  • مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے

    مسجد الاقصی ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنی، صیہونیوں نے دراندازی کے بعد اسلام مخالف نعرے لگائے

    Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۵

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی انتہا پسندوں نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے اشارے پر مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکی تنظیموں کا مطالبہ، جوبایڈن فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کریں

    امریکی تنظیموں کا مطالبہ، جوبایڈن فلسطین کے خلاف صیہونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کریں

    Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۳

    امریکہ کی دوسو سے زائد تنظیموں نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کی انسانی حقوق تنظیموں کے خلاف صیہونی حکومت کے حالیہ اقدام کی مذمت کرے۔

  • اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم

    اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم

    Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کی یلغار کے بعد فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے مابین تصادم ہوا۔

  • فلسطین میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ

    فلسطین میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    اسرائیل نے غرب اردن میں مزید 3 ہزار صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے۔

  • فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات

    فلسطینی وزیر اعظم اور یورپی یونین کے نمائندے کی ملاقات

    Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۸

    فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سیکریٹری جوزب بورل نے برسلز میں ملاقات و گفتگو کی جس میں علاقائی مسائل من جملہ مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

  • حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    حماس رہنما اور ملائشیا کے وزیر خارجہ کی گفتگو

    Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۰

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • عالمی اداروں اور برادری کی خاموشی کے باعث مزید غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لئے صیہونی ٹولے کے حوصلے بلند، فلسطینیوں نے مذمت کی

    عالمی اداروں اور برادری کی خاموشی کے باعث مزید غیر قانونی بستیوں کی تعمیر کے لئے صیہونی ٹولے کے حوصلے بلند، فلسطینیوں نے مذمت کی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۱

    فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے نئے رہائشی کمپلس کی تعیمر کے صیہونی حکومت کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔

  • اسرائیل کی جرأتیں بڑھیں، فلسطینی کنبے کو اپنا ہی مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا+ ویڈیو

    اسرائیل کی جرأتیں بڑھیں، فلسطینی کنبے کو اپنا ہی مکان مسمار کرنے پر مجبور کر دیا+ ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱

    دنیا بالخصوص بڑے بڑے محلوں میں عیاشی کرنے والے عرب حکام کی خاموشی کے درمیان غاصب صیہونی حکومت کی جرأتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور اب وہ تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ فلسطینی کنبوں کو اپنے ہی ہاتھ سے اپنا مکان مسمار کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔

  • فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    فلسطینی قیدیوں کی آزادی قریب ہے: القسام بریگیڈ

    Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس سے وابستہ القسام بریگیڈ نے قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں شالیت سمجھوتے کی دسویں سالگرہ کی مناسبت سے فلسطینی قیدیوں کی تصاویر کے ساتھ ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان قیدیوں کی رہائی کا وقت قریب ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    پوتین: برکس کے فریم ورک میں مشترکہ ترقی کے وسائل فراہم کئے جائيں

    ۳ hours ago
  • انصاراللہ: ٹرمپ  متضاد بیانات یمن کی صلاحیتوں کا اعتراف

  • پزشکیان:طاقت، زور زبردستی کا لائسنس نہیں

  • ہندوستان: اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی کا سوالوں سے فرار، صحافی کو دھمکیاں

  • ہماری توجہ قومی سلامتی و مفادات اور شہدائے لامرد و میناب کے لواحقین کو انصاف دلانے پر مرکوز: ایرانی وزارتِ خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS