-
فلسطینیوں کی شہادت پر حزب اللہ کا سخت رد عمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۲لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ۔
-
حماس کے رہنما کا بڑا بیان، اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہوگی
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے اگلی جنگ ویسٹ بینک میں ہو گی۔
-
فلسطینی تنظیم کا مطالبہ، صیہونیوں کو لگام دی جائے
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر مؤثر حمایت لازمی ہو گئی ہے۔
-
فلسطینیوں کی شہادت پر جہاد اسلامی کا اسرائیل کو انتباہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳فلسطین کی جہاد اسلامی نے 5 فلسطینی مجاہدین کی شہادت پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرب اردن کے شہروں رام الله اور جنین میں فلسطینیوں کا بہایا جانے والا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت میں چھے فلسطینی شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں کے اسپیشل دستوں نے غرب اردن اور شمالی بیت المقدس میں بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم چھے فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا۔
-
امریکی ڈالر، صیہونی حکومت کی حفاظت نہیں کر سکتے: حماس
Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳حماس کا کہنا ہے کہ صہیونیوں کو زیادہ محفوظ بنانے کے لیے ایک ارب امریکی ڈالر کی امداد بھی ان کے لیے کام نہیں آئے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
حماس اور صیہونی حکومت میں قیدیوں کے تبادلے پر گفتگو
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱فلسطین کے ایک باخبر ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے مصر کو اطلاع دے دی ہے کہ وہ حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ وہ اہم چیلنجز یعنی ایران اور حزب اللہ پر اپنی توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔
-
صیہونیوں کے تشدد کے خلاف فلسطینی قیدیوں کا احتجاج
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی جیل میں قید اسیروں نے اسرائیلی جیلروں کے ظلم و تشدد کے خلاف اعتراض درج کراتے ہوئے انکی نام نہاد عدالتوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
صیہونی دیوار پر ایرانی کمانڈر کی تصویر۔ تصاویر
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲مقبوضہ فلسطین میں بنی دیوار حائل یا نسل پرستانہ صیہونی باڑ پر ایک فلسطینی فنکار نے شہید راہ قدس، ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر بنا کر صیہونی دشمن کو ایک اہم پیغام دیا۔