-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
ایران کے آرمی چیف کے بیان سے بڑھی ہلچل، صیہونی حکومت، تاریخ کے کوڑے دانوں میں اپنی تقدیر ڈھونڈ لے: فوج کے سربراہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے فضائیہ کے ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں نے ابھی ایران کی اصل طاقت کا مشاہدہ ہی نہیں کیا ہے۔
-
سرایا القدس کے صیہونی بستیوں پر راکٹ حملے + ویڈیو
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس نے غزہ کے نواحی علاقوں میں صہیونی بستیوں پر راکٹ حملوں کی خبر دی ہے۔ ارنا کے مطابق سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اشدود، عسقلان اور زکیم میں صیہونی بستیوں کو راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔
-
یمنی مجاہدین نے تل ابیب سے واشنگٹن تک مچائی ہلچل، دہشتگرد صیہونی حکومت کی اڑی نیندیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کا صیہونی کالونیوں پر حملہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰فلسطینی مزاحمت نے غزہ پٹی میں صیہونی فوج کے ہاتھوں تیس فلسطینی شہریوں کی شہادت کے جواب میں صیہونی کالونیوں پر حملہ کیا۔
-
لندن: فلسطین کی حمایت میں لاکھوں کی تعداد میں عوام ایک بار پھر سڑکوں پر
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۹لندن میں فلسطینی حامیوں نے مظاہرہ کرکے صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کے لئے بجنے لگی خطرے کی گھنٹی!
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۴صیہونی اخبار یدیعوت آھارنوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شام میں صیہونی فوج کو جلد ہی نشانہ بنایا جائے گا۔
-
فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۵نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/28
-
دہشتگرد اسرائیل نے غزہ میں مکمل جنگ بندی سے کیا انکار، حماس رہنما نے بتائی اسکی وجہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) کے سینئر رکن اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قابض حکومت غزہ پٹی سے مکمل جنگ بندی اور انخلاء کو قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔