SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

فلسطینی

  • اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    اسرائیلی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    یمنی فوج نے تل ابیب سمیت مختلف اسرائیلی ٹھکانوں پر میزائلی اور ڈرون حملے کئے ہیں۔

  • مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶

    فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • انداز جہاں: ایران کی طاقت اور توانائی پر رہبر انقلاب کی تاکید

    انداز جہاں: ایران کی طاقت اور توانائی پر رہبر انقلاب کی تاکید

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/23

  • اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی

    اسرائیل کی نابودی حتمی اور یقینی ہے: محمد البخیتی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۶

    یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے امریکی بحری بیڑے پر حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ صیہونی حکومت تن تنہا یمنیوں کا مقابلہ نہیں کر سکتی اس لئے وہ امریکی حمایت کی ضرورت پر زور دیتی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات

    رہبر انقلاب اسلامی کے اطمینان اور انکی امیدوں نے دشمنوں کو مایوس اور نا امید کر دیا، آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی تقریر کے اہم ترین نکات

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۸

    رہبر انقلاب اسلامی ایران نے کہا کہ مجھ کو اس بات کا اطمینان اور امید ہے کہ شام میں بھی ایک مضبوط اور باسعادت گروہ کا ظہور ہوگا۔

  • یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش

    یمنی فوج کے اعلان سے امریکا اور اسکے جرائم میں شامل حکومتوں کے اڑے ہوش

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹

    یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔

  • انداز جہاں: یمن پر جارحیت اور جوابی کارروائیاں

    انداز جہاں: یمن پر جارحیت اور جوابی کارروائیاں

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/22

  • دہشتگرد اسرائیل کے جرائم میں شریک ممالک ایران کے جائز حق پر اٹھا رہے ہیں سوال! ایران کا آسٹریلیا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب

    دہشتگرد اسرائیل کے جرائم میں شریک ممالک ایران کے جائز حق پر اٹھا رہے ہیں سوال! ایران کا آسٹریلیا اور برطانیہ کو منہ توڑ جواب

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں آسٹریلیا اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ اور دفاع کے مشترکہ بیان میں کئے گئے دعووں کو بے بنیاد، غیر حقیقت پسندانہ اور غیر متعلق قرار دیا ہے۔

  • یمنی مجاہدین کی للکار، امریکہ اور اسکے ایجنٹ  ہمیں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک پائیں گے

    یمنی مجاہدین کی للکار، امریکہ اور اسکے ایجنٹ ہمیں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت سے نہیں روک پائیں گے

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ یمن کے خلاف امریکی حملے غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت رکنے پر منتج نہيں ہوں گے۔

  • موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    موریتانیہ اور مراکش میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے

    Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۶

    موریتانیہ اور مراکش کے شہریوں نے صیہونیت مخالف مظاہرے کر کے غزہ پٹی میں اسرائیل کے ہاتھوں جرائم اور نسل کشی روکنے کا مطالبہ کیا

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
    پاکستان: اسلام آباد اور راولپنڈی میں شدید بارش، فوج طلب
    ۰ second ago
  • شرائط کے بغیر مذاکرات نہیں ہوں گے؛ ایرانی پارلیمنٹ
  • شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت، ایران کی وزارت خارجہ کی مذمت
  • غزہ کی حمایت کے لیے ابھی بہت سے آپشن ہماری میز پر ہیں: یمن
  • صیہونی فوج دمشق کے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS