-
صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں 18 افراد شہید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئےہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی بمباری میں فلسطینی خاتون صحافی اپنے بچوں سمیت شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا تھا۔
-
فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
-
اقوام متحدہ سے اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ، اردوغان
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اقوام متحدہ سے غزہ اور لبنان میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں جاری رکھنے کی صورت میں اسرائیل کے خلاف طاقت کے استعمال کا مطالبہ کردیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی استقامتی محاذ کے دل کی دھڑکن + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہرت کسی سے پوشیدہ نہيں ہے۔ فلسطین کےلئے ان کی قربانی کو ہر ایک جانتا ہے۔ انہوں نے صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی کتنی مدد کی۔ تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 6 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۶صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے غزہ میں ایک اسکول پر بمباری کی ہے کہ جس میں فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی۔
-
سید حسن نصراللہ کی شہادت استقامتی محاذوں کو مضبوط بنائےگی، حماس اور جہاد اسلامی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳فلسطین کی تحریک حماس اور جہاد اسلامی نے حزب اللہ کے سربراہ اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی شہادت، فلسطین، لبنان اور پورے علاقے میں استقامت کو مضبوط بنائے گی۔
-
فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے، سید عبدالملک بدر الدین الحوثی
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فلسطین اور لبنان کے عوام کو مایوس نہیں کریں گے۔