-
دہشتگرد اسرائیلی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی کی "گولانی" بریگیڈ کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ میں بھوک کا بحران تاریخ میں شدیدترین غذائی بحران ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں بڑھتے بھوک کے بحران کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے غزہ میں پیدا ہونے والے غذائی بحران کو تاریخ کا شدید ترین غذائی بحران قرار دیا ہے۔
-
انداز جہاں - غزہ اور غرب اردن پر صیہونی جارحیت
Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۲نشرہونے کی تاریخ 06/ 09/ 2024
-
غزہ اور غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشيگری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے جاری ہیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے۔ دوسری جانب مغربی کنارے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں کم از کم چھے فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے، سابق صہیونی جنرل کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷صہیونی فوج کے سابق چیف آف جنرل سٹاف جنرل گاڈی آئزنکوٹ نے نتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ پر حملے کا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
حماس کی جانب سے جنگ بندی کی نئی تجاویز مسترد
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱فلسطینی کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے نئی تجاویز کی ضرورت نہیں ہے۔
-
انداز جہاں - فلسطین کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱نشرہونے کی تاریخ 02/ 09/ 2024
-
انداز جہاں - غزہ اور غرب اردن میں صیہونی جارحیت
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۴نشرہونے کی تاریخ 30/ 08/ 2024
-
غرب اردن پر حملے فلسطینی قوم کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں، فلسطینی اتھارٹی
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہے۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2024/08/28