-
غزہ میں فتح کا جشن
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ کے عوام اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔
-
جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بوکھلایا اسرائيل، صیہونی قیدیوں کے ٹھکانے پر کیا حملہ، حماس کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد بھی جارح صییہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
انداز جہاں: غزہ کی فتح
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/16
-
عالمی قوانین کی دھجیاں اڑاتا اسرائیل! آئی سی سی کے پراسیکیوٹر نے تل ابیب کو لیا آڑے ہاتھوں
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۶عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے نتن یاہو کی گرفتاری کے حکم کو مسترد کرنے پر تل ابیب کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14
-
فلسطینی کاز- غزہ پر صیہونی جارحیت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/11