-
فلسطین سے آئی خوفناک رپورٹ: بیت المقدس میں 1103 سے زائد فلسطینی شہید، 11 ہزار زخمی , 21 ہزار سے زائد اغوا
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۹فلسطین کے مغربی کنارے میں دہشتگرد صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے جارحانہ، جابرانہ اور اعصاب شکن اقدامات میں غیر معمولی تیزی آ گئی ہے جن کے دوران فلسطینیوں کی شہادت، ان کے اغوا اور املاک کی تباہی کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔
-
غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
جنوبی رفح پر صیہونی حکومت کی شدید بمباری ، جنگ کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کاسلسلہ جاری رکھتےہوئے ہوئے آج صبح بھی غزہ کے مشرقی اور جنوبی علاقوں کو فضائی حملوں اور توپ خانے سے شدید گولہ باری کا نشانہ بنایا۔
-
ترکیہ کے وزیر خارجہ کی حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۸ترکیہ کے وزیرخارجہ نے حماس کے اعلیٰ رہنماؤں سے ملاقات کے دوران فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت جاری رکھنے اور غزہ کے لئے انسانی امداد بڑھانے کا اعلان کیا۔
-
نسل پرست اسرائیلی وزیر نے فلسطینی قیدیوں کو زہر دینے کی تجویز کی تائید کی
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۹فلسطینی عوام کے نسلی تصفیے کی تمنا رکھنے والے غاصب صیہونی حکومت کے انتہائی نسل پرست وزیر، بن گویر نے صیہونی جیلوں میں بند فلسطینی قیدیوں کو زہر کا انجیکشن دے کر موت کے گھاٹ اتار دینے کے بل کی حمایت کی ہے۔
-
اسرائیل کیا پھر سے کرے گا ایران پر حملہ ، کیا ایران ہی نیتن یاہو کے امریکہ دورے کا مرکزی محور ہے؟ ایک تجزیہ
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۱این بی بی سی نیوز کے مطابق، اسرائیلی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو 29 دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی فلوریڈا کی رہائش گاہ میں ملاقات کریں گے۔
-
صہیونی وزیر جنگ کے اشتعال انگیز بیان پر حماس کا سخت ردعمل
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۰تحریک حماس کے ترجمان نےصیہونی وزیر جنگ کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان اور صہیونی حکومت کے اقدامات امن منصوبے اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷صیہونی فوجیوں نے جنین میں دو فلسطینیوں کو شہید کردیا، ساتھ ہی حماس نے ثالث ملکوں سے غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی روک تھام کرنے اور غزہ میں تعمیر نو کے آغاز لئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے-
-
صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی حکومت کی کابینہ نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔
-
برطانیہ میں فلسطین حامیوں پر بڑھتے دباؤ کے باوجود غزہ کے مظلوموں کے حق میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱برطانیہ میں اسرائیل مخالف تحریکوں کے خلاف بڑھتے ہوئے سیکورٹی دباؤ کے باوجود ہزاروں فلسطینی حامیوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔