-
انداز جہاں: غزہ کی فتح
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/16
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
فلسطینی کاز- غزہ پر صیہونی جارحیت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/11
-
دنیا بس غزہ کے شہیدوں کی تعداد گنتی رہے! سب یاد رکھا جائے گا، شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 ہوئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷غاصب صیہونی فوجی غزہ پر حملوں کے دوران فلسطینی قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
-
فلسطینی کاز- فلسطین کی تازہ ترین صورتحال
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/4
-
غزہ: صیہونی دہشت گردی میں 28 فلسطینی شہید 59 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۶غزہ میں جارح صیہونی حکومت کے فوجیوں کے جرائم کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے
Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۹صیہونی حکومت نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔