-
غزہ پر غاصب فوج کی بمباری میں 2 ہزار سے زیادہ اسکولی بچے شہید
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں دو ہزار سے زیادہ اسکولی بچوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہے۔
-
غزہ میں آنروا کے اسکول پر ممنوعہ وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ، ہزاروں ٹن بارود برسایا گيا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴جبالیا کیمپ پروحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری مزید 19 فلسطینی شہید
-
غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰غزہ کے صحت حکام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کا واحد کینسر اسپتال ایندھن ختم ہو جانے کی بنا پر بند کر دیا گیا۔
-
غزه کی حمایت میں ایران کے یہودیوں کا اجتماع
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰صیہونی حکومت کے جرائم اور نسل کشی کی مذمت اور فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں تہران کے یہودیوں کا اجتماع
-
غزہ کے جبالیا کیمپ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچے اور خواتین خاک و خون میں غلطاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۴جبالیا کیمپ اور جنین پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
-
غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۴یونیسف نے بحران غزہ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ کے بچوں کی صورتحال نہایت المناک ہے اور شہید ہونے والے بچوں کے اعداد و شمار ایک المیہ ہیں۔
-
غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶تہران کے عوام مختلف طریقوں سے غزہ کے عوام کی حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ۔
-
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی میں مظاہره
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ اور فلسطین کے بچوں کی حمایت میں تہران کے طلباء کا اجتماع 24 اکتوبر بروز بدھ کو فلسطین اسکوائر پر منعقد ہوا۔
-
ترکیہ کے صدر نے اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا
Oct ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۴ترکیہ نے اسرائیل اور حماس کے درمیان فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی طاقتوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر بمباری روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔