-
صیہونی دلیری کی ایک اور مثال! ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۳صیہونی دلیری کی ایک اور مثال ۔ ایک بچے کو کیا گرفتار
-
صیہونی درندگی کی ایک اور مثال! ۔ ویڈیو
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۵اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی لگڑبھگے نے ایک فلسطینی بچے کو بڑے وحشیانہ انداز میں پکڑ رکھا ہے جبکہ اسکے دوسرے ساتھی اس وحشی پن کی سیلفی لینے میں جٹے ہیں۔گزشتہ دنوں میں بھی صیہونی درندوں نے چار اور چھے سالہ دو فلسطینی بچوں کو طلب کر کے ان سے پوچھ تاچھ کی تھی۔
-
فلسطینی نونہال کے چپس نے صیہونیوں کو رسوا کیا ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰گزشتہ دنوں میں غاصب صیہونی دہشتگردوں نے ایک تین سالہ فلسطینی نونہال کو اس لئے پوچھ تاچھ کے لئے طلب کر لیا کہ اس نے ایک صیہونی بوٹ کی جانب پتھر پھینکا تھا۔عجیب نکتہ یہ کہ جس وقت یہ فلسطینی نونہال پوچھ تاچھ کے لئے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ صیہونی مرکز جا رہا تھا تو کھانے پینے کے لئے اپنے ہاتھ میں چپس وغیرہ لئے ہوتے تھا۔اس رسوا کن واقعے نے صیہونی ٹولے کی پست، خبیث اور وحشیانہ ماہیت کو دنیا پر مزید آشکار کر دیا۔
-
تین سالہ فلسطینی بچے کو پوچھ تاچھ کے لئے طلب کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سنگین غیر انسانی جرائم کے مرتکب ہونے والے غاصب صیہونی دہشتگرد ٹولے نے ایک تین سالہ فلسطینی بچے محمد ربیع علیان کو پوچھ تاجھ کے لئے طلب کیا، وہ بھی صرف اس لئے کہ اس نے نازک مزاج دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی گاڑی پر پتھر پھینکا تھا۔یہ شرمناک واقعہ بیت المقدس کے عیساویہ علاقے میں پیش آیا جہاں ان دونوں صیہونی ٹولے اور فلسطینیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں جاری ہیں۔
-
سینچری ڈیل کانفرنس پر فلسطینی خواتین کی برہمی ۔ تصاویر
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳فلسطینی خواتین نے سڑکوں پر نکل کر بحرین میں ہونے والی سینچری ڈیل کانفرنس کے خلاف احتجاج کیا اور امریکہ و اسرائیل کے پرچم نذر آتش کرنے کے ساتھ ساتھ عرب حکام کے ضمیروں کو جھنجوڑنے کی کوشش کی۔
-
سن 2000 سے اب تک 16500 فلسطینی بچے اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار
May ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۳غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینی بچے پکڑے! ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲ایک رپورٹ کے مطابق صیہونی بھیڑیے ۲۰۱۸ کی ابتدا سے اب تک قریب ۹۰۰ فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکے ہیں۔
-
جاری ہے صیہونی دہشتگردی سے مقابلہ ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲گزشتہ جمعے کے روز بھی غزہ میں فلسطینی عوام نے مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی سرحدوں کے قریب اپنے ’’حق واپسی مارچ‘‘ کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران ایک فلسطینی شہید اور ستر سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی ماں کی اپنے ننہے بچے سے رخصتی ۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۱صیہونی دہشتگردوں نے ایک اور فلسطینی بچے کی جان لی ۔ یہ غاصب دہشتگرد سنہ 2000 سے لے کر اب تک 2070 بچوں کا قتل کر چکے ہیں۔صرف 2018 میں 52 بچے صیہونی درندوں کے حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں۔
-
یوں تباہ ہوتے ہیں فلسطینی مظلوموں کے آشیانے! ۔ ویڈیو
Nov ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹غاصب صیہونی دہشتگرد کوئی ایک بہانہ تراش کر با آسانی فلسطینی باشندوں کے آشیانوں کو تاراج کر دیتے ہیں۔