SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی نوجوان

  • واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو

    واہ رے صیہونی بزدلی، بچے کی گرفتاری کے لئے پوری بٹالین بلائی + ویڈیو

    Nov ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸

    اسرائیلی فوج کے مظالم فلسطینیوں پر جاری ہیں۔

  • حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)

    Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔

  • فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    فلسطینی آشیانوں کی تاراجی اور صیہونی دہشتگردی ۔ ویڈیو

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۱

    صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے بیت المقدس کے مشرق میں واقع العیساویہ بستی پر حملہ کیا جس کے مقابلے پر فلسطینی خواتین و مرد سبھی گھروں سے نکل آئے۔اس موقع پر درندوں اور فلسطینیوں کے مابین جھڑپیں بھی ہوئیں۔

  • بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    بھاگتے اچھا ہیں صیہونی دہشتگرد! ۔ ویڈیو

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    کبھی کبھی سر سے پیر تک اسلحوں سے اٹے ہوئے صیہونی دہشتگردوں پر فلسطینی نوجوانوں کی استقامت کے مقابلے ایسا خوف طاری ہوتا ہے کہ وہ میدان چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہونے میں ہی اپنی عافیت سمجھتے ہیں۔

  • ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہوا ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    گزشتہ جمعہ کو ’’حق واپسی مارچ‘‘ کے دوران صیہونی دہشتگردوں نے ایک ۲۰ سالہ فلسطینی نوجوان کے سر پر گولی مار دی تھی جس کی تاب نہ لا کر کے اس نے دم توڑ دیا۔المیزان نامی حقوق انسانی مرکز کے مطابق گزشتہ مارچ ۲۰۱۸ سے اس سال ۲۲ فروری تک غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کے سبب کم از کم ۲۳۰ فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں چالیس بچے، دو خواتین، دو نامہ نگار، تین امدادی کارکن اور آٹھ معذور افراد شامل ہیں۔

  • بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں

    بزدل صیہونی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی پر گولیاں برسا دیں

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰

    غاصب صیہونی فوجیوں نے وحشیانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان فلسطینی لڑکی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔

  • پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان

    پتھروں سے پیشرفتہ میزائلوں تک کا سفر/ ایک دلچسپ داستان

    Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳

    فلسطین کی تحریک حماس کی تشکیل 1987 میں ہوئی تھی اور اسی وقت سے یہ تنظیم فلسطینی قوم کی حفاظت اور فلسطینیوں کے سلب شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے مصروف عمل ہے ۔

  • فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    فلسطینیوں کا انتالیسواں حق واپسی مارچ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۷

    گزشتہ جمعے کو غزہ کے باشندوں نے انتالیسویں حق واپسی مارچ کا اہتمام کیا جس میں ہزاروں فلسطینی شریک ہوئے۔اس دوران ہونے والی صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ میں کم از کم دو فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہو گئے۔

  • مغربی کنارے کی دھماکہ خیز صورتحال، اسرائیل کی الٹی گنتی شروع / مقالہ

    مغربی کنارے کی دھماکہ خیز صورتحال، اسرائیل کی الٹی گنتی شروع / مقالہ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶

    فلسطین میں مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اضافے سے جن میں کم از کم تین صیہونی ہلاک اور دس دیگر زخمی ہوگئے،

  • قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ

    قلب اسرائیل پر فلسطینیوں کا شدید حملہ، پورے اسرائیل میں خوف و ہراس + مقالہ

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۲

    جمعرات کا دن فلسطین کے لئے بڑے اہم واقعات کا دن ثابت ہوا۔ صبح کو خبر موصول ہوئی کہ اسرائیلی فوجیوں نے تین الگ الگ حملوں میں تین فلسطینیوں کو شہید اور کئی ديگر کو گرفتار کر لیا ۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS