SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطینی نوجوان

  • الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو

    ویسٹ بینک کا علاقہ غیر محفوظ ہوا+ ویڈیو

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    ویسٹ بینک کا علاقہ صیہونی حکومت کے لئے نا امن ہوگیا ہے اور اس چیز نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی ہے۔

  • الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی

    الخلیل میں فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی ہلاک تین زخمی

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    الخلیل میں ایک فلسطینی جوان نے صیہونی آبادکاروں پر حملہ کرکے ایک صیہونی کو جہنم واصل کر دیا جب کہ تین صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے

  • فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی

    فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم، اقوام متحدہ نے بھی آواز بلند کی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳

    اقوام متحدہ نے 2022 کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 118 فلسطینیوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو

    فلسطین میں نئے انتفاضہ کا آغاز+ ویڈیو

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰

    فلسطین کے مغربی کنارے کے حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں۔

  • نئی مزاحمتی تنظیم

    نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کا نوجوان کمانڈر شہید

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے اتوار کی صبح غرب اردن میں نئی مزاحمتی تنظیم "عرین الاسود" کے ایک کمانڈر کو شہید کر دیا۔

  • فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف آخری سانس تک مزاحمت کی ویڈیو

    فلسطینی جوان کی صیہونیوں کے خلاف آخری سانس تک مزاحمت کی ویڈیو

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۵

    فلسطینی مجاہد عدی التمیمی کی صیہونیوں کے خلاف مقاومت اور آخری لمحے تک جنگ کرنے کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی

    غاصب صیہونیوں کے ساتھ جھڑپوں میں 18 فلسطینی زخمی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۰

    ہلال احمر کے بیان کے مطابق الشیخ جراح محلے میں 18 فلسطینی غاصب صیہونی فوجیوں اور آبادکاروں کے خلاف جھڑپوں کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔

  • عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل

    عوامی مزاحمت سے اسرائیل میں گھبراہٹ، بیت المقدس چھاؤنی میں تبدیل

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۶

    اسرائیلی ریزرو فورسز کی 4 بریگیڈز مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کر دی گئيں۔

  • شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

    شمالی الخلیل فلسطین میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۷

    ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ فلسطینی مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ رپورٹ میں اس ڈرون طیارے کے گرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    قطر ؛ ایل این جی کمپلیکس میں دھماکہ، پاکستانی شہریوں سمیت 13 افراد جاں بحق

    ۵ hours ago
  • ہندوستان؛ زہریلے کھانے سے 150 سے زیادہ لوگ بیمار ہوئے

  • صدرِ ایران کا دورۂ پاکستان

  • پاکستان ؛ صوبہ پنجاب میں پہلی بار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے سکیورٹی پلان تشکیل

  • ہندوستان: لکھنؤ کے ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ میں خوفناک آتش زدگی، 15 طلبا ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS